"جس کے یهاں لڑکی هو اور وه اسے زنده دفن نه کرے، نه ذلیل کرکے رکھے، نه بیٹے کو اس پر ترجیح دے الله اسے جنت میں داخل کریگا" (ابوداؤد) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ Nabi Ki Batain

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں