حضرت ابن عباس رض سے روایت هے که ایک دن میں رسول الله کے پیچھے سواری پر تھا که رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: "اے بچے! میں تجھے چند باتیں سکھاتا هوں: ١. الله (کے دین) کی حفاظت کر الله تیرا محافظ هوگا ٢. الله (کے دین) کی حفاظت کر الله تیرا محافظ هوگا ٣. جب مانگنا هو تو الله سے مانگ ٤. جب مدد کی ضرورت هو تو الله سے طلب کر ٥. (یه بات) جان لے که مخلوق اگر تجھے نفع پهنچانے پر اتفاق بھی کرے تو وه نفع نهیں پهنچا سکتی مگر اس هی قدر جو خدا نے تمهارے لئے لکھ دیا هے اور اگر سب لوگ نقصان پهنچانے پر تل جائیں تو وه نقصان نهیں پهنچا سکتے مگر اسی حد تک جو خدا کے هاں طے هوچکا هے" (عن حضرت ابن عباس رض، مشکوه) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ http://ift.tt/1DHA0he

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں