رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: "مومن دوسرے مومن کیلئے اس دیوار کی طرح هے جس کا هر حصه دوسرے حصے کو مضبوط کرتا هے" (عن حضرت ابو موسی اشعری رض، بخاری/مسلم) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ http://ift.tt/1DHA0he
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں