جزاک اللہ دوستوں اس پیج کو لائیک کرنے کا اور اس کی پوسٹس کو شیئر کرنے کا۔ انشاءاللہ کچھ دیر میں ہم اپنا اگلا 2000 لائیکس کا ہدف مکمل کرلیں گے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ جو ساتھی ہمارے اس مشن میں ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں (خود احادیث کتاب سے لکھ کر بھیج سکتے ہیں) وہ ہمیں ان باکس کریں۔ جزاک اللہ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں