رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: "(قیامت کے دن) انسان کے قدم (اپنی جگه سے) هٹ نه سکیں گے یهاں تک که اس سے پانچ باتوں کے بارے میں سوال نه کرلیا جائے. (١) عمر کن کاموں میں گنوائی؟ (٢) جوانی کی توانائیاں کهاں صرف هوئیں؟ (٣) مال کهاں سے کمایا؟ (٤) کهاں خرچ کیا؟ (٥) جو علم اسے حاصل هوا اس پر اس نے کهاں تک عمل کیا؟" (عن حضرت ابن مسعود رض، ترمذی) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ http://ift.tt/1DHA0he

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں