"جس نے دو لڑکیوں کو پرورش کیا یهاں تک که وه بالغ هوگئیں تو قیامت کے روز میرے ساتھ وه اس طرح آئے گا. یه فرما کر حضور صلی الله علیه وآله وسلم نے اپنی دو انگلیوں کو جوڑ کر بتایا" (مسلم) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ Nabi Ki Batain
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں