"نبی صلی الله علیه وآله وسلم نے سراقه بن جعشم سے فرمایا میں تمهیں بتاؤں که سب سے بڑا صدقه (یا فرمایا بڑے صدقوں میں سے ایک) کیا هے؟ انهوں نے عرض کیا ضرور بتائیے یارسول الله. فرمایا تیری وه بیٹی جو (طلاق پا کر یا بیوه هو کر) تیری طرف پلٹ آئے اور تیرے سوا کوئی اس کیلئے کمانے والا نه هو" (ابن ماجه/ بخاری) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ Nabi Ki Batain

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں