رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا " اے لوگوں بلاشبه الله نے تم پر حج فرض کیا هے". اقرع بن حابس رض نے کھڑے هو کر پوچھا: رسول الله، کیا هر سال حج فرض هے؟ آپ ص نے فرمایا: "اگر میں اثبات میں جواب دے دیتا تو (هر سال) حج فرض هوجاتا اور اگر فرض هوجاتا تو تم اس پر عمل نه کرسکتے اور نه اس کی قدرت رکھتے. حج (زندگی میں صرف) ایک بار فرض هے جو آدمی (ایک بار سے) زیاده حج کرے وه نفل هے " (نسائی ، عن عبدالله بن عباس رض)

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں