اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "(قیامت کے قریب) وقت مختصر ہوجائے گا، علم تھوڑا رہ جائیگا، لوگوں میں بخل عام ہوگا، فتنے رونما ہونگے، اور حرج بکثرت ہوگا" صحابہ نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! حرج سے کیا مراد ہے؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "قتل". (ابنِ ماجہ، کتاب الفتن، حدیث ٤٠٥٢)

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں