السلامُ علیکم! اس صفحہ کو پسند کرنے کیلئے جزاک اللہ، جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس صفحہ کو الحمد للہ سولہ ہزار سے زیادہ افراد نے پسند کیا ہوا ہے، انشاءاللہ امید کرتے ہیں جلد مزید ساتھی بھی ہمارے مشن میں شامل ہونگے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس کارِ خیر میں حصہ ڈال سکیں۔ اس سلسلے میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم کچھ دن کسی خاص موضوع کے حوالے سے احادیث شیئر کریں تو ہمیں لکھ بھیجیں، انشاء اللہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اُس حوالے سے احادیث کُتب سے دیکھ کر آپ تک اور تمام افراد تک اور اُن کے ذریعہ مزید ہزاروں افراد تک پہنچائی جائیں۔ تاکہ خیر در خیر کا یہ سلسلہ تھمنے نہ پائے۔ آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے، ہمارا ساتھ دیجئے۔ جزاک اللہ ایڈمن

from Nabi Ki Batain http://www.facebook.com/pages/p/1395703970650295

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں