رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: "اعمال میں اتنی مقدار اختیار کرو جس کی تم طاقت رکھتے هو. اس لئے که الله تعالی نهیں اکتاتا یهاں تک که تم خود اکتا جاؤ" (عن عائشه رض، بخاری) #احادیث_نبویؐ اللہ کے رسول ؐ کی احادیث خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں۔ احادیث کیلئے یہ پیج لائیک کریں۔ جزاک اللہ http://ift.tt/1DHA0he
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں