#احادیث_نبویؐ "میں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں، جماعت کو لازمی پکڑنا، امیر کی بات سننا، امیر کی اطاعت کرنا، ہجرت کرنا، جھاد فی سبیل اللہ کرنا. بلاشبہ جو آدمی جماعت سے ایک بالشت کے برابر دور ہوا اس نے اسلام کا حکم ماننے سے انکار کیا مگر یہ کہ وہ جماعت میں واپس آجائے اور جس نے جاہلیت کا نعرہ بلند کیا، اس کا شمار دوزخیوں میں ہوگا. اگرچہ وہ روزے رکھے، نمازیں ادا کرے اور مسلمان ہونے کا دعوی کرے" (ترمذی)

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں