جزاک اللہ دوستوں، آپ کی پسندیدگی کا شکریہ، الحمدللہ ہم بہت ہی کم دنوں میں 3000 کا ہدف مکمل کرچکے ہیں، ہم روزانہ کی بنیاد پر چند احادیث منتخب کتب سے دیکھ کر شیئر کرتے ہیں، اور الحمدللہ کافی اصحاب اس کو لائیک اور شیئر کررہے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس سلسلے میں ہمارا ہاتھ بٹائیں، اگر آپ احادیث کتب سے دیکھ کر لکھ کر بھیج سکتے ہیں تو ہمیں انباکس کریں۔ آپ کی دعائیں ساتھ رہیں تو یہ سلسلہ ہمیشہ چلتا رہیگا، دعاؤں کا طالب، ایڈمن Nabi Ki Batain
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں