حضرت ابوہریرہ رض سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چار آدمیوں کو اللہ دشمن رکھتا ہے ایک تو بیچنے والا قسمیں کھا کر، دوسرے محتاج مغرور، تیسرا بوڑھا بدکار، چوتھے ظلم کرنے والا حاکم. (سنن نسائی)

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں