حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی تین بندوں کا گھر جنت کے وسط میں بناۓ گا ایک جو حق پر ھوتے ھوۓ بھی جھگڑا چھوڑ دے دوسرا جو مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولے تیسرا جس کا اخلاق بہتر ھو (صحيح بخاری)

from Nabi Ki Batain http://ift.tt/1C2sGeP

via IFTTT

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں